aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ سید خورشید الحسن رضوی ظفر بلوری کی غزلیات کا مجموعہ ہے جس کی ترتیب حروف تہجی کے اعتبار سے کی گئی ہے۔ ڈاکٹر وضاحت حسین رضوی نے کتاب کا تعارف لکھا ہے۔ یہ کتاب اتر پردیش اردو اکادمی کے مالی اشتراک سے شائع ہوئی ہے۔