Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جلیل اشرف

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : ٹی۔ اینڈ ٹی۔ پبلشرز، لاہور

سن اشاعت : 1999

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 263

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 969-8305-05-x

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

ڈاکٹر سلیم اختر: بحیثیت نقاد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ڈاکٹر سلیم اختر کی ادبی شخصیت کئی ابعاد کی حامل ہے۔ تنقید، نفسیات ، افسانہ نگاری، تاریخ ادب، بچوں کے ادب کی تخلیق یہ سب ان کے ادبی کارناموں کے مختلف پہلو ہیں۔ ان کی تنقید نگاری کو اس کتاب کا موضوع بنایا گیا ہے۔ چونکہ یہ مقالہ پی ایچ ڈی کی غرض سے لکھا گیا تھا ، لہٰذا چھوٹی چھوٹی شقوں پر بھی بھرپور توجہ دی گئی ہے۔ کتاب کو سات ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر باب ڈاکٹر اختر کے ایک نئے گوشے کو اجاگر کرتا ہے۔ اس کے پہلے باب میں ان کے حالات زندگی اور تصنیفات وغیرہ پر بات کی گئی ہے ، دوسرے باب میں نفسیاتی تنقید، تیسرے میں تفہیم اقبال، چوتھے میں افسانہ، انشائیہ میں فنی تجزیئے، پانچویں میں ادب اور کلچر وغیرہ، چھٹے میں اسلوب اور ساتویں میں تنقید کی معنویت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب ڈاکٹر سلیم اختر کی زندگی کے تمام گوشوں پر محیط ہے۔ گاہے بگاہے حاشیہ سے حوالے کی توضیح کی گئی ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے