aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آسٹریاے مںل مقمہ ممتاز ادیب و محقق طارق محمود مرزا یکم جون 1961ء کو ضلع راولپنڈی، پاکستان مںک پدرا ہوئے۔ 1977ء مں مٹریک کے بعد کراچی منتقل ہوئے جہاں مکینیکل انجنئرانگ مںم ڈپلوما اور کراچی یونومرسٹی سے اسلامارت مںا ایم اے امتا زی حتاج سے مکمل کاا۔ چار برس سلطنتِ عُمان کی وزارتِ دفاع مںو خدمات انجام دینے کے بعد 1994ء مںڈ اپنے خاندان کے ہمراہ آسٹریاسٹ منتقل ہوگئے اور سڈنی کو مستقل مسکن بنایا۔ وہاں آپ ادبی، صحافتی اور سماجی سرگرموےں مں فعال کردار ادا کر رہے ہں ۔ کئی برس تک ایک کمو نٹی اخبار کے ایڈیٹر رہے اور آج کل نوا ساؤتھ ویلز لائبریری بلکف ٹاؤن مںا اُردو کےلنگوےیج ایمبیسیڈر ہںس۔ آپ کے کالم ،افسانے،تحقیڈن مضامنا پاکستانی او ربنت الاقوامی اخبارات و جرائد کی زینت بنتے رہتےہںی۔
کئی برسوں سے آپ علامہ اقبال کے فکر و فلسفے پر تحقیےن کام مںو مصروف ہںی۔ آسٹریاکئ مں آپ نے "اقبال اسٹڈی سرکل" کی بنا د رکھی جس کے ذریعے فکرِ اقبال کو فروغ دے رہےہںو۔ اقبال شناس کی حت94 سے آپ متعدد قومی و بنح الاقوامی کانفرنسوں مں شرکت کر چکے ہں ۔Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here