اردو شاعری کی لیے کن اصول وضوابط کی ضرورت ہوتی ہے یا یہ کہ شاعری کے لیے کچھ بندھے ٹکے اصول وقوانین ہوتے ہیں۔ اس کتاب میں کندن اراولی نے بہت ہی مدلل طریقہ سے عروض وبلاغت کے حوالے سے گفتگو کی ہے جس میں انہوں نے سنسکرت،عربی اور دیگرزبانوں کے قواعد کو سامنے رکھتے ہوئےاردو شاعری کے اصول مقرر کیے ہیں۔
Curious what other readers are upto? Check this list of favorite Urdu books of Rekhta readers.
See More