aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
صفا، منولال
نام منولال، صفا تخلص۔ قوم کائستھ، سکسینہ۔ منولال صفا مہاراجا جھاؤ لال، نائب آصف الدولہ کے داماد تھے۔ شاہی اخبار نویسی کے فرائض انجام دیتے تھے۔ فارسی اور اردودونوں زبانوں کے شاعر تھے۔ پہلے میر کے شاگرد ہوئے۔ میرکے انتقال کے بعد مصحفی سے رجوع کیا۔ فارسی میں مینڈولال زار سے مشورہ سخن کرتے تھے۔ صفا خطاطی کی اکثر اقسام میں مہارت رکھتے تھے۔
بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:117
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS