aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عروض، اشعار کے آہنگ و موسیقت کے سمجھنے کا ایک آلہ ہے جو عربی سے اردو میں در آیا، زیر نظر کتاب ڈاکٹر اسلم ضیاء کا لکھا ہوا تحقیقی مقالہ ہے جو انھوں نے ڈاکٹر عبادت بریلوی کی زیر نگرانی پی ایچ ڈی کے لیے لکھا تھا، ،اس مقالہ میں ہر دور کے نمائندہ شعراء کا عروضی تجزیہ پیش کیا گیا ہے ، اوازن کی تبدیلیوں ، انحراف و تجربات کو خاص طور پر مد نظر رکھا گیا ہے ، اردو عروض کا پس منظر بیان کیا گیا ہے۔ اردو غزل ، یا نمائندہ غزل گو شعرا کا تجزیہ کرتے ہوئے ، دکن ، دلی اور لکھنو کے دبستان ، اور شمالی ہند کی منظومات کو سامنے رکھتے ہوئے عروضی مطالعہ پیش کیا گیا ہے ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets