For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
کتاب: تعارف
انتساب عالمی ایک ادبی سہ ماہی رسالہ ہے جو اردو ادب کی ترویج و ترقی کے لئے شائع کیا جاتا ہے۔ اس شمارے میں پروفیسر عزیز اللہ شیرانی کی ادبی خدمات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔