Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مظہر الدین صدیقی

V4EBook EditionNumber : 009

ناشر : رشید احمد جالندھری

سن اشاعت : 1997

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 254

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

اسلام اور مذاہب عالم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مذاہب کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے پتا چلتا ہے، کہ کائنات کے وجود میں آنے کے بعد ہی سے انسان اور مذہب کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ شروع میں سارے لوگوں کا ایک ہی مذہب تھا،تاہم جیسے جیسے انسانوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا لوگ مذہب سے دوری اختیار کرنے لگے، تو رب نے مختلف زمانوں میں انسانوں کی رہنمائی کے لیے پیغمبر بھیجے،لیکن پیغمبروں کےاس دنیاسےرخصت ہو جانےکےبعدان کےماننے والوں نےان کےپیغام پرعمل کرنے کےبجائےخودسےنئےدین اور مذاہب اختیارکرلیے،اس طرح مذاہب کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا۔اس وقت دنیا میں کئی مذاہب پیدا ہو چکے ہیں جن میں سے مشہور مذاہب، اسلام، عیسائیت، یہودیت، ہندو ازم، زرتشت، بدھ ازم اورسکھ ازم وغیرہ ہیں،اس کتاب میں مصنف نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اسلام انسان کے مذہبی ارتقاء کی فیصلہ کن منزل تھی۔ اس نے تمام مذاہب کے حقائق کو یکجا کر کے اپنی وحدت میں سمو لیا ہے۔ اس لیے ہر مذہب اور ہر مکتبِ خیال میں جتنی صداقت ہے وہ اسلام میں موجود ہے،بلکہ اسلام نے اس میں مزید اضافے کیے۔ اس لحاظ سے یہ انسان کا سب سے ترقی یافتہ مذہب ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے