aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : जेम्स हेडले चेस

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : नसीम बुक डिपो, लखनऊ

प्रकाशन वर्ष : 1973

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : नॉवेल / उपन्यास, अनुवाद

उप श्रेणियां : नॉवेल / उपन्यास, जासूसी

पृष्ठ : 143

अनुवादक : अख़्तर हुसैन

सहयोगी : गौरव जोशी

jaanbaz

पुस्तक: परिचय

جیمس ہیڈلے چیز تجسس، جرم و سزا کی کہانیوں پر مبنی تقریباً 90 انگریزی ناولوں کے تخلیق کار کا نام ہے۔ اس نامور ناول نگار کی پیدائش لندن میں ہوئی تھی اور اس نے برطانوی شاہی فضائیہ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنی خدمات انجام دیں۔ چیز کے بیشتر ناولوں میں مرکزی کردار، جرائم کے ذریعے دولت مند بننے کی کوشش کرتے لیکن ان کا منصوبہ ناکام ہو جاتا ہے، مثلاً انشورنس سے متعلقہ دھوکے بازی یا ڈاکہ زنی، لیکن ان کا منصوبہ ناکام ہو جاتا ہے اور ہیرو کو یہ احساس ہوتا ہے کہ اسے مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا کوئی موقع دستیاب نہیں ہو گا۔ جیمز کی ہر کہانی کا انجام، کہانی کے عنوان کے مطابق ہوتا ہے۔ اس کی کہانیاں پڑھنے والے قاتل کے متعلق قطعی اندازہ نہیں لگا سکتے۔بعض اوقات قاری یہ تو جانتا ہے کے قاتل کون ہے لیکن اس کی کتابوں کی خوبصورتی یہ ہے کہ جیمز انہیں ہروقت تجسس میں مبتلا رکھتا ہے کہ اب کیا ہو گا؟زیر نظر کتاب"جانباز "ایک سنسنی خیز جاسوسی ناول ہے۔ اس ناول کا اردو ترجمہ اختر حسین نے کیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए