Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : مشرف عالم ذوقی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : نیشنل بک ٹرسٹ، نئی دہلی

سن اشاعت : 2008

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 280

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-237-5313-3

معاون : ریختہ

جدید اردو افسانے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

1970 ء کے بعد فکشن بالخصوص افسانے میں داخلی حقیقت نگاری، علامت نگاری، ابہام، پیچیدگی، انسان کی بے چہرگی اور اقدار کی شکست وریخت کو بنیادی اہمیت حاصل رہی اور قاری کو بڑی حد تک نظر انداز کر دیا گیا،نئے افسانے اپنے وسیع کینوس کی وجہ سے نہ صرف قاری کو متاثر کرتے ہیں بلکہ موضوعاتی طور پر ہمیں نئی دنیا اور نئے آفاق سے روشناس کراتے ہیں،اس انتخاب میں 1970ء کے بعد جو اہم اور معتبر نام ابھر کر آئے ان کے افسانوں کو شامل کیا گیا ہے،مثلا ذکیہ مشہدی، سلام بن رزاق، علی امام نقوی، شوکت حیات،سید محمد اشرف، شموئل احمد ،عبد الصمد ، حسین الحق، بیگ احساس اور ابن کنول وغیرہ کی کہانیوں کو اس انتخاب میں جگہ دی گئی ہے۔اس انتخاب کو مشرف عالم ذوقی نے ترتیب دیا ہے، چونکہ ذوقی صاحب خود اچھے افسانہ نگار ہیں اس لئے ان کے منتخب کردہ افسانوں کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے