aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ایم اے راحت کا ایک سسپنس اور پراسرار ناول، جس میں احتشام نامی ایک نوجوان کی کہانی بیان کی گئی ہے جو اپنے والدین کو کھو دیتا ہے اور چچا و چچی کی جانب سے مشکلات کا سامنا کرتا ہے۔ اسے گھر سے نکال دیا جاتا ہے اور نوکری کی تلاش میں اس کی زندگی میں غیر معمولی تبدیلیاں آتی ہیں۔