Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس ناول کو تالستائے کا سوانحی ناول سمجھا جاتا ہے۔ اپنی جوانی کے دنوں میں وہ کاکیشیا میں جنگ لڑنے بھی گئے تھے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ اس میں جو مرکزی کردار ہے دیمتری آندرے اچ اولینن ہے اس میں اصلاً انہوں نے اپنا ہی عکس تلاشنے کی کوشش کی ہے۔ ناول گویا خلاصہ ہے کہ ایک اشرافیہ خاندان میں جنم لینے کے باوجود اولینن زندگی سے ناامید ہے اور یوں روزمرہ کے سطحی معمولات سے بھی اوب چکا ہے۔ اس سے چھٹکارا پانے کے لیے وہ فوج میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتاہے۔ زندگی میں ’انسانِ کامل‘ ہونے کا احساس اسے کاکیشیائی لوگوں میں رہنے کی تحریک دیتا ہے۔ اسی اثنا میں اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ اپنی منگیتر کو بھول کر مرینکا کی محبت میں گرفتار ہو رہا ہے۔ ایک کزاک کی شکل میں رہتے ہوئے وہ خود کی داخلی زندگی میں جھانکتے ہوئے اخلاقی فلسفے اور فطرت کی حقیقت کے بارے سبق سیکھتا ہے۔ ساتھ ہی وہ انسانی نفسیات اور فطرت کے مابین کی پیچیدگیوں کو بھی سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔اس کا ترجمہ خدیجہ عظیم نے کیا ہے۔ انگریزی میں اس کا نام the cossacks ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے