For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
کتاب: تعارف
یہ کتاب عوض سعید کے لکھے ہوئے ادبی خاکوں کا مجموعہ ہے۔ اس میں مخدوم محی الدین، ابراہیم جلیس، خورشید احمد جامی اور دیگر کئی معروف شخصیات کے خاکے شامل ہیں۔