Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مطبع نول کشور کو اردو ادب کی تاریخ میں ایک ممتاز مقام حاصل ہے۔ اس نے جس طرز پر اردو اور فارسی کتب کی اشاعت کی اس کی نظیر تاریخ عالم میں مشکل سے ملے گی۔ زیر نظر کتاب اسی کا ایک نمونہ ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں فارسی کلام، نیز ان کے بارے میں گہرے اقوال کو پیش کیا گیا ہے۔ اس کا اصل متن فارسی ہے لیکن جہاں تک نثر کا تعلق ہے تو اس میں زیادہ تر اس اردو کو استعمال کیا گیا ہے جسے کلاسیکی اور قدیم اردو کہا جاتا ہے۔ اردو املا بھی قدیم ہے۔ جہاں جہاں فارسی کلام ہے اس کے ذیل میں تقریظات بھی اردو زبان میں ہی پیش کی گئی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے