aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مجموعہ کہسار میں نعت و مناجات کے بعد غزلیں ہی غزلیں ہیں۔ اشعار کے تیور سے پتا چلتا ہے برجستہ گوئی کو شاعر مقدم سمجھتا ہے اور اس لئے بغیر لاگ لہیٹ کے اپنی کہہ دیتا ہے۔ اخیر میں کچھ طنز وظرافت سے بھے کام لیا ہے۔