Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by محمد ساقی مستعد خاں

مآثر عالمگیری

اورنگزیب کی حکومت کے پچاس سالہ حکومت کے حالات

by محمد ساقی مستعد خاں

مصنف : محمد ساقی مستعد خاں

ناشر : بک لینڈ، لاہور

سن اشاعت : 1961

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ

صفحات : 372

مترجم : محمد فدا علی طالب

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

مآثر عالمگیری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مغلیہ خاندان کے چھٹے فرمانروا اورنگ زیب عالمگیر نے تقریباً پچاس سال تک حکومت کی اور اس کے عہد میں ہندوستان کا رقبہ جتنا وسیع ہوا، اتنا وسیع نہ اس سے پہلے ہوا اور نہ اس کے بعد، یعنی موجودہ افغانستان سے لے کر بنگلہ دیش کی آخری سرحدوں اورلداخ و تبت سے لے کر جنوب میں کیرالہ تک وسیع و عریض سلطنت کا قیام اسی بادشاہ کی دین ہے۔ زیر نظر کتاب "مآثیر عالم گیر" محمد ساقی مستعد خاں کی تحریر کردہ تاریخی کتاب ہے۔ اس کتاب میں اورنگ زیب عالمگیر بادشاہ کے پچاس سالہ عہد حکومت کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ اس تاریخ کو پڑھنے کے بعد اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ عدل و انصاف اور غیر مسلم رعایا کے ساتھ حلم و بردباری و مربیانہ سلوک میں اورنگ زیب کو اپنے تمام اسلاف پر فوقیت حاصل ہے۔ مصنف مستعد خان چونکہ اورنگ زیب عالمگیر کے عہد میں ان کی خدمت پر مامور تھا، اس لیے مصنف نے اورنگ زیب کی زندگی کو بڑی قریب سے دیکھا تھا۔ اس لیے مصنف نے اورنگ زیب کے پچاس سالہ عہد کی تاریخ نہایت عمدہ انداز میں پیش کی ہے۔ اصل کتاب فارسی میں ہے جس کا اردو ترجمہ محمد فدا علی طالب نے کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے