For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
مصنف: تعارف
ظہیر عباس لاہور کے مضافات میں واقع نارنگ منڈی شیخوپورہ میں۱۹۸۱کو پیدا ہوئے۔ میٹرک کے بعد پنجاب یونیورسٹی لاہور سے اردو ادبیات میں ایم اے کیا۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم فل اور پی ایچ ڈٰ ی کی۔ ان دنوں لاہور کے ایک مقامی کالج میں درس وتدریس سے وابستہ ہیں۔