Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شاہین فردوس

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2001

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین, سوانح حیات

صفحات : 376

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

مجنوں گورکھپوری: حیات اور ادبی خدمات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مجنوں گورکھپوری اردو تنقید کا اہم اور قد آور نام ہے۔ اپنے وسیع مطالعے اور ہمہ جہت شخصیت کی باعث انہوں نے اردو تنقید میں قارئین کا ایک سنجیدہ حلقہ پیدا کیا۔ زیر نظر کتاب ان کی زندگی اور ادبی خدمات کا مکمل جائزہ لیتی ہے۔ اس میں مصنف نے کچھ ابواب رکھے ہیں جس میں باب اول میں مجنوں کی حیات اور شخصیت اور ان کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ باب دوم میں مجنوں کی افسانہ نگاری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ باب سوم مجنوں کی تنقید نگاری کا نظریاتی و عملی طور پر سروکار رکھتا ہے۔ باب چہارم ان کی مکتوب نگاری سے معاملہ کرتا ہے جب کہ آخری یعنی باب پنجم مجنوں کی صحافت، شاعری اور ان کے تراجم پر مفصل گفتگو کرتا ہے۔ مجنوں گورکھپوری کو سمجھنے میں یہ کتاب خاصی معاون ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے