Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شاہ نعیم اللہ بہرئچی

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : مطبع نظامی، کانپور

مقام اشاعت : کانپور, انڈیا

سن اشاعت : 1867

زبان : Persian

موضوعات : تذکرہ, تصوف

صفحات : 171

معاون : جامعہ ہمدردہلی

معمولات مظاہریہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مولوی نعیم اللہ میرزا مظہر جان جانان کے تربیت یافتہ تھے اور انہوں نے ان سے متصوفانہ تعلیمات حاصل کی ہیں۔ زیر نطر "معمولات مظاہری" ان ہی کی کتاب ہے۔ یہ کتاب صوفیہ کی حیات اور ان کی تعلیمات پر مشتمل نہایت ہی اہم کتاب ہے۔ صوفیہ کی مخصوص اصطلاحات اور ان کے مخصوص اعمال کو نہایت ہی آسان زبان میں بیان کیا گیا ہے۔ تصوف سے متعلق یہ کتاب ایک اہم دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

مشہور بزرگ حضرت مرزا مظہر جان جاناں شہید ؒ کے خلیفہ خاص اور اولین سیرت نگار ۔ آپ معمولات مظہریہ ،بشارات مظہریہ (اس کا قلمی نسخہ برٹش میوزیم ،لندن یں محفوظ ہے)،انفاس القابر جیسی مشہور کتابوں کے مصنف ہیں جو مقبول خاص و عام ہیں جس کے متعدد ترجمے ہند وپاک سے شائع ہوتے رہے ہیں۔حضر ت مرزا صاحبؒ کا ارشاد ہے کہ نعیم اللہ کے چار سال باقی تمام کے بارہ سال کے برابر ہیں۔ آپ کے کلام قلمی شکل میں خانقاہ نعیمیہ بہرائچ                         میں محفوظ ہیں ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے