aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
الطاف حسین حالی کی شخشیت کے کثیر جہاتی پہلو ہیں اور ہر پہلو اپنے آپ میں ایک انجمن ہے۔ ادب میں ایجاد واختراع ان کا شیوہ تھا اور بحیثیت مصلح قوم کی رہنمائی ان کا ایمانی جزبہ تھا۔ برٹش حکومت میں انہیں بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا کہ ان کا دماغ سیاست کی باریکیوں سے ہمہ وقت روشن تھا۔ اس کتابچہ میں حالی کی منظوم منثور تحاریر کا مختصر مگر جامع جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS