aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"مور پنکھی"ڈاکٹر محمد حسن کے ڈراموں کا مجموعہ ہے۔جس میں مور پنکھی ،کے علاوہ شکست، سچ کا زہر، داراشکوہ، کچلا ہوا پھل، خوابوں کاسوداگر وغیرہ ڈرامے شامل ہیں۔ یہ ڈرامے مختلف نوعیت کے ہیں۔ان میں ڈرامہ "داراشکوہ"ایک تاریخ پر مبنی ہے ۔"مور پنکھی" ایک نیم تاریخی اور "سچ کا زہر" ایک سراسر تخیلی موضوعات پر مبنی ہے۔موضوعاتی اعتبار سے یہ ڈرامے ایک دوسرے سے الگ اوراصناف ڈراما کے اعتبارسے بھی ان میں تنوع ہے لیکن غور کریں تو ان سب ڈراموں میں فکر کی ایک ہی زیریں لہر کا رفرما ہے۔