aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب کا اصل نام کیا ہے معلوم نہ ہوسکا، تاہم یہ کتاب تاریخی معلومات سے پر ہے۔ خاص کر بیسویں صدی کے اوائل میں یونانیوں اور ترکوں کے درمیا تصادم کی بہت حد تک جانکاری اس متاب میں مرقوم ہے۔