aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نوابی دربار ہندوستان کے مسلمان امیر گھرانوں کی زوال پذیر حالت، ان کی بدانتظامی، کاہلی اور درباریوں کی خود غرضانہ خوشامد کا ایک سچا عکس پیش کرتا ہے۔ یہ ڈراما ان سیدھے سادے نوابوں کو دکھاتا ہے جو وکیلوں اور مختاروں کے ہاتھوں لٹتے ہیں، جہاں ہر معاملہ لا انتہا مقدمہ بازی اور افراتفری کا شکار رہتا ہے، اور اہل دربار اپنے ذاتی فائدے کے لیے حالات کو مزید الجھاتے ہیں۔