Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد طارق غازی

ناشر : ٹورنٹو، کینیڈا

مقام اشاعت : ممبئی, انڈیا

سن اشاعت : 2017

زبان : Urdu

صفحات : 752

معاون : اقبال لائبریری، بھوپال

نظریۂ تہذیب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

محمد طارق غازی: مصنف، صحافی اور شاعر ہیں۔ انگریزی اور اردو دونوں میں لکھتے ہیں۔ شاعری کا آغاز1959 میں ہوا۔

اردو اورانگریزی کے اخبارات میں اڈیٹررہے: ابوالکلام ویکلی، بمبئ،  انڈوعرب نیوز لیٹر، بمبئ ، اکنومک ٹایمز، بمبئ ،  روزنامہ چنار، سری نگر کشمیر ’روزنامہ عصر جدید، کلکتہ، روزنامہ سعودی گزٹ، جدہ سعودی عربیہ۔ 
مشہور صحافی اور مصنف مولانا حامد الانصاری غازی اور ناول نگار ہاجرہ نازلی کے بیٹے ہیں۔

دوکتابوں کے مصنف ہیں:
1  ’’نظریۂ تہذیب‘‘ یہ مطالعہ تاریخ کے ایک نئے اسلوب میں دنیا کی پانچ بڑی تہذیبوں کا تفصیلی تجزیہ ہے.
2  ’’تذکار الانصار‘‘ انصار مدینہ کی اس شاخ کے مشہور اور کم مشہور تین سو افراد کی مختصر سوانحات جو حضرات/افغانستان سے ہندستان آئے اور اب یورپ امریکہ اور کینڈا میں ان کی نسلیں آباد ہیں۔

چھ کتابیں مرتب کی  ہیں :
1 ’’مرج البحرین‘‘ {سوانح مولانا عبداللہ انصاری) علی گڑھ  مسلم یونیورسٹی کے پہلے ناظم دینیات
2 ’’سدا مہاجر‘‘- مولانا محمدمیاں منصور انصاری اور ازادی کی ریشمی رومال تحریک کا تذکرہ
3  ذکر غازی  4. فکر غازی، 5. خطبات غازی - مولانا حامد الانصاری غازی کی سوانح  6 ۔ اک اسماں اک کہکشاں" - سوانح ہاجرہ نازلی۔
طارق غازی برسوں جدہ، سعودی عرب میں مقیم رہے۔ سن 2003 سے کناڈا مقیم ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے