Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : بشیر الدین احمد دہلوی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مطبع مفید عام، آگرہ

مقام اشاعت : آگرہ, انڈیا

سن اشاعت : 1920

زبان : Urdu

موضوعات : اخلاقی کہانی, ترجمہ, صحت

ذیلی زمرہ جات : ادب اطفال, صحت عامہ

صفحات : 319

مترجم : بشیر الدین احمد دہلوی

معاون : ریختہ

نشاط عمر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب دراصل ڈاکٹر سلونیس سٹال کی انگریزی کتاب what a young man ought to know کا ترجمہ ہے جسے ان کی اجازت کے ساتھ بشیر الدین احمد نے اردو کے قالب میں ڈھالا۔ اس کتاب کی تہذیبی و ثقافتی اہمیت مسلم رہی ہے جس میں ہر قوم کے کنوارے اور غیر شادی شدہ لڑکوں کے لیے بیش بہا پند و نصائح پیش کیے گئے ہیں، ساتھ ہی ان کے اعلیٰ اخلاقی اقدار اور تعلیمات کا قابل قدر ذخیرہ دیا گیا ہے۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے ان عادات و اطوار قبیحہ اور برے خصائل کے ہولناک نتائج سے بچنے کی عمدہ تدابیر کو حفظ ما تقدم کے طور پر بڑے ہی دلچسپ اور دلنشین انداز میں بیان کیا ہے۔ اس کتاب کی افادیت معنویت نہ صرف اس عہد کے لیے مخصوص تھی بلکہ موجودہ دور میں بھی ہمارے نوجوانوں کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے