Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد ہمایوں

ناشر : برج ادب

مقام اشاعت : اسلام آباد, پاکستان

سن اشاعت : 2022

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

ذیلی زمرہ جات : تمثیلی/ علامتی افسانے

صفحات : 262

معاون : محمد ہمایوں

پس دیوار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

ڈاکٹر محمد ہمایوں مملکت متحدہ (یو-کے) میں طبیب اورمعدے کے امراض میں اختصاص رکھتے ہیں۔ آپ طب کے ساتھ ساتھ قانون اور فارسی اور عربی  زبان میں بھی درسگاہ سے فارغ التحصیل ہیں۔ علاوہ از ایں تخلیق نگاری میں ٹی سائڈ یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔آپ انگریزی اور فرانسیسی   کے علاوہ  فارسی اور عربی میں مطالعے کا شوق رکھتے ہیں اور معدد زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں نیز آپ ہندی کے اساطیری ادب میں انتہائی دلچسپی رکھتے ہیں۔ برصغیر کے تناظر میں اردو میں لکھتے ہیں اور اب تک آپ کی ایک کتاب "پس دیوار" شائع ہوچکی ہے جبکہ دوسری کتابیں "کہنہ (افسانے) و نو" اور "حکایات خونچکاں" (طویل داستان) اور "حالات و مناقب حضرت"  زیر طباعت ہیں۔
آپ کے افسانوں پر  اساطیری چھاپ کے علاوہ ، تصوف، برصغیر کی تقسیم اور اس کے بعد سیاست میں شدت پسندی سے پیدا مسائل کا غالب اثر ہے۔ آپ کے افسانوں میں ملی جلی زبان سےاستفادہ کیا گیا اور یہ غلط نہ ہوگا اگر یوں کہا جائے کہ آپ نے پرانی تراکیب اور ذخیرہ الفاظ جو وقت کے ساتھ معدوم ہو چکے تھے دوبارہ زندہ کرنے کی سعی کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے