aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Sagheer Afraheem

V4EBook_EditionNumber : 002

Publisher : Sagheer Afraheem

Year of Publication : 1999

Language : Urdu

Categories : Research & Criticism

Sub Categories : Fiction

Pages : 163

Contributor : Sagheer Afraheem

prem chand ek naqeeb

About The Book

پیش نظر ڈاکٹر صغیر افراہیم کی پریم چند کی تخلیقات اور معروف کرداروں کا تنقیدی مطالعہ بعنوان "پریم چند ایک نقیب" ہے۔ جو مصنف کے چار مضامین اور ایک سوانحی خاکہ پر مشتمل ہے۔ ان مضامین کے ذریعہ مصنف نے پریم چند کی تخلیقات سے صحت مند رجحانات کو نمایاں کیا ہے، جو پریم چند کی تحریروں کا خاصا ہیں۔ کتاب کا پہلا مضمون "پریم چند پر مختلف تحریکوں کے اثرات" کے تحت پریم چند کی افسانوی ارتقا کا جائزہ، دوسرا مضمون "ہوری۔۔۔ ایک علامتی کردار" کے تحت پریم چند کے مشہورناول "گئودان" کے معروف کردار کا علامتی تجزیہ پیش کیا ہے۔ کتاب کا تیسرا مضمون "شاہکار تخلیق۔۔ کفن" اور چوتھا مضمون "افسانہ نگار۔۔۔ پریم چند " ہے۔ جس کے مطالعے سے قارئین پریم چند کی تخلیقاتی شعور، اسلوب، متنوع موضوعات اور حقیقی کردار سے متعارف ہوجائیں گے۔ اور آخر میں پریم چند کا مختصر سوانحی خاکہ ہے جن میں اختصار کے ساتھ ان کے حالات زندگی قلمبند ہیں۔ کتاب کے دوسرے ایڈیشن میں ایک مضمون کا اضافہ کیا گیا ہے، ان کے افسانوی مجموعہ 'واردات' کا تجزیاتی مطالعہ بھی پیش کیا گیا ہے، یہ مجموعہ بہت اہم، اکثر یونیورسٹی کی نصابی کتابوں میں اس مجموعہ کو شامل کیا گیا ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now