Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جوزف کونریڈ

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : آج کی کتابیں، کراچی

سن اشاعت : 2001

زبان : Urdu

موضوعات : ناول, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ناول

صفحات : 140

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 969-9379-30-4

مترجم : محمد سلیم الرحمٰن

معاون : اجمل کمال

قلب ظلمات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ناول کی اس کتاب کا اصل متن انگریزی میں ہے جس کا سلیس اور بامحاورہ ترجمہ اردو میں ہوا ہے۔ اس کے مصنف کا شمار انگریزی زبان کے اہم ترین فکشن نگاروں میں ہوتا تھا۔ مغرب اور تیسری دنیا کے ادیبوں ، ناقدوں اور پڑھنے والوں میں ان کی تحریر میں خاصی دلچسپی پائی جاتی رہی ہے۔ پوری کہانی سمندری مہم جوئی کے ارد گرد گھومتی ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے بیسویں صدی شروع ہونے سے پہلے ہی یوروپ میں آمرانہ نظام کے خد وخال کو واضح کردیا تھا،آخر کار اسی نظام نے یوروپی اقوام کو مقہور کیا۔ یوروپ کے بارے میں تاثر دیا ہے کہ یوروپ ایک ایسا مرد بیمار ہے جس کا پیٹ تو بھر سکتا ہے مگر اس کی نیت کبھی نہیں بھرتی ۔ مادی لحاظ سے مالا مال ، اخلاقی طور پر کنگال ہے۔ مصنف کی پیش گوئی بالکل سچ ثابت ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے