aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شکر شکن شوند ہمہ طوطیان ہند / زین قند پارسی کہ بہ بنگالہ می رود ۔حافظ شیرازی کا یہ بہت ہی معروف شعر ہے ۔ حافظ کی شخصیت پورے عالم میں محتاج تعارف نہیں ۔ اس کتاب میں حافظ کے 432 منتخب اشعار کا منظوم ترجمہ احسن مفتاحی صاحب نے پیش کیا ہے ۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS