Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مستنصر حسین تارڑ

ناشر : سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور

سن اشاعت : 2008

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

صفحات : 376

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-969-35-1240-3

معاون : ارجمند آرا

قربت مرگ میں محبت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ ضخیم ناول انسان کو زندگی کا مفہوم سمجھا رہا ہے۔ اس کو پڑھتے ہوئے ذہن و دماغ کو مستحضر رکھنا ہوگا ورنہ تسلسل کے تانے بانے اس طرح ٹوٹ کر بکھر جائیں گے کہ اندازہ ہی نہ ہوگا کہ کہانی کا سِرا کہاں ہے۔ ناول کے پہلے پیرائے میں موت کے ماحول کو ایک قدیم تاریخ کی طرف اشارہ کرکے بیان کیا گیا ہے، وہ تاریخ ہے قابیل اور ہابیل کی ۔ ہابیل کو دفنانے کے لئے ایک کوا نے قابیل کو گڈھا کھودنے کا سلیقہ سکھایا تھا اور پھرکتاب کے آخری میں ایک مردہ جسم پر مکھی کے بھنبھنانے سے زندگی اور موت کے فاصلے اور رشتے کو بتایا گیا ہے۔ اس حقیقت کو یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے کہ مصنف نے اس ناول کے ذریعہ یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ جب موت کا وقت قریب ہوتا ہے تو انسان کے سوچنے سمجھنے کا طرز وہ نہیں ہوتا ہے جو وہ زندگی کے خوشگوار لمحات گزاتے وقت سوچتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے