aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "سحر کا انتظار تھا۔ سحر کا انتظار ہے اور منتخب افسانے" ایک ناول اور پانچ افسانوں کا انتخاب ہے، جسے بڑی خوبصورتی کے ساتھ مصنف ابو الخطیب نے تخلیق کیا ہے۔ پیش نظر کتاب کے مشتملات میں 'سحر کا انتظار تھا سحر کا انتظار ہے (ناول) محبت کا ایک روپ، جب وحشت کا جگر چیرا، کب تک سحر نہ ہوگی، انتظار دن کا، یا سحر کا، آواز شکست دل ہی تو ہے۔' شامل افسانے ہیں۔ ذوالقرنین خطیب نے کراچی سے 1978ء میں 306 صفحات کی اس کتاب کو شائع کیا۔