Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ناصر الدین انصار

ناشر : گل بوٹے پبلی کیشنز، ممبئی

مقام اشاعت : ممبئی, انڈیا

سن اشاعت : 2019

زبان : Urdu

موضوعات : سفر نامہ

صفحات : 151

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-942957-7-8

معاون : ناصر الدین انصار

سیر و سیاحت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

ڈاکٹر ناصر الدین انصار علاقہ برار سے ابھرنے والا عہدِ حاضر کا ایسا معتبر نام ہے جس کا ادبی، علمی، تنقیدی اور شعری ذوق نہایت بالیدہ اور تربیت یافتہ ہے۔انہیں اردو اورفارسی زبان و ادب پرقابلِ رشک عبور حاصل ہے۔ تدریسی خدمات میں مصروف رہنے کے باوجود بھی علم و ادب سے ان کی بے انتہا دلچسپی لائقِ ستائش ہے۔ڈاکٹر انصار حد درجہ فعال شخص ہیں۔ وہ اپنے فرصت کے اوقات کو مطالعہ و استغراق میں صرف کرتے ہیں۔ نتیجتا ان کے قلم سے نہایت اعلیٰ درجے کے علمی و تنقیدی مضامین ہندوستان بھر کے علمی و ادبی جرائد کی زینت بنتے ہیں۔ انھیں فارسی کے کلاسیکل شعراء کے اشعار تو اتنے یاد ہے کہ جن کا شمار ہی نہیں۔ گزشتہ دنوں ان کی تنقیدی و تحقیقی مضامین پر مشتمل کتاب ''ادبی مطالعات''منظرِعام پر آئی تھی۔ 

ڈاکٹر انصار متعدد خوبیوں کے مالک ہیں۔ ان کا ادبی ذوق نہایت شستہ ہے۔ وہ زبان کے مزاج شناس ہیں اس لیے ان کی تحریریں زبان و بیان کے لحاظ سے بڑی چست ہوتی ہیں۔ نثر نگاری میں ان کا اسٹائل اور اسلوب بھی ان کی شخصیت کی انفرادیت کا غماز ہے۔ انھوں نے غالب اور اقبال کے بعض اشعار کی تشریح و تفہیم عام ڈگر سے ہٹ کر کی ہے اور پھر اپنی علمیت اور ہمہ دانی کے سہارے جس طرح اپنے موقف کا دفاع کیاہے وہ قاری کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ یہیں سے ان کی قابلیت اور انفرادیت کو ہندوستان بھر میں تسلیم کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے