پیدائش ومقام ؛ 1-3-1944 باگلکوٹ (کرناٹک) انڈیا
تعلیم :ایم - اے، اردو، فارسی (فرسٹ ڈویژن) 1970
مصروفیات؛ وضیفہ یاب سرکاری ملازم، دیگر مشاغل :معیاری کتب و رسائل کا مطالعہ، ادبی سیمینار اور معیاری مشاعروں میں شرکت
تصانیف؛ تیسرا سفر (، شعری مجموعہ) 1981،
سمندر جاگتا ہے، (شعری مجموعہ) 2009
پیکرِ نور (حمد و نعت کا مجموعہ) زیرِ ترتیب
دشتِ جنوں (شعری مجموعہ) زیرِ ترتیب
مختصر تعارف؛نام ؛ سلیمان خماراگر آپ دوسرے قارئین کی دلچسپیوں میں تجسس رکھتے ہیں، تو ریختہ کے قارئین کی پسندیدہ
مزیدJashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS