Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید ظہور قاسم

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 2011

زبان : Urdu

موضوعات : سائنس, خطبات

صفحات : 48

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-7587-621-7

معاون : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

سائنس کی ترقی اور آج کا سماج
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

شعبہ اردو، دہلی یونیورسٹی میں نظام اردو خطبات کا اہتمام در اصل خواجہ احمد فاروقی کی کاوشوں کا ثمرہ ہے جس کے تحت علمی و ادبی خطبات کا انتظام بڑے اہتمام کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ اس کے تحت اب تک کل چودہ خطبات ہو چکے ہیں اور ان میں اسے زیادہ تر زیور طبع سے بھی آراستہ ہو چکے ہیں۔ ان خطبات کا ایک مقصد سائنسی موضوعات پر خطبے کروانا رہا ہے لیکن اردو میں سائنس پر خطبہ دینا ایک ایسا کام ہے جس کے لیے افراد تلاش خاصا مشکل کام ہے۔ لیکن زیر نظر کتاب میں سید ظہور قاسم نے جس طرز پر آسان اورعام فہم زبان میں سائنس کی ترقی اور ہمارے آج کے سماج پر روشنی ڈالی ہے وہ خوش آئند ہے۔ موصوف خود بھی ایک ماہر بحریات ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے