aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

محمد احسن فاروقی کا یہ ناول" شام اودھ " آفاقی شہرت حاصل کرچکا ہے ۔ یہ ایک رومانی اور نیم تاریخی ناول ہے ۔ مصنف نے محدود ہی سہی لیکن قدیم تہذیب کو زندہ کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ جس تہذیب کی نمائندگی کی گئی ہے اس میں گھریلو عورتیں اتنی فعال نہیں ہوتیں جتنی لونڈیاں اور کنیزیں۔ نواب کے سامنے ان کی بیویاں آنکھ اٹھا کر بات نہیں کرتیں مگر یہ کنیزیں بےباک ہو کر بات کرتی ہیں۔ اس کنیز کا نام نوبہار ہے جو پورے ناول میں اس طرح چھائی ہوئی ہے کہ ناول کا ہر کردار اس کے سامنے پھیکا پڑتا ہے۔ نواب صاحب کنیز کی محبت میں گرفتار ہیں اور دوسری طرف محل کے کسی دوسری جانب بھی محبت کی کہانی پروان چڑھ رہی ہے۔ ناول میں آخر تک سسپنس برقرار رہتا ہے۔ ہر کردار کو بحسن و خوبی نبھایا گیا ہے اور جس دور کی کہانی بیان کی جا رہی ہے ، اس دور کے ماحول کا پورا خیال رکھا گیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اس ناول کو بڑی شہرت ملی ۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए