Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

سن اشاعت : 1986

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب, نصابی کتاب

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 146

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

شعور ادب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب کے دو اہم حصے ہیں۔ پہلے حصے کو نثر اور دوسرے کو نظم کے ساتھ مختص کیا گیا ہے۔ دراصل یہ انتخاب ان طلباء کی ذہنی ضرورتوں اور تعلیمی مقاصد کو سامنے رکھ کر کیا گیا ہے جو یونیورسٹی کی منزل پر پہلا قدم رکھتے ہیں۔ اس مرحلے پر پہنچ کر طلباء حقائق کو بے چون و چرا تسلیم کرنے کے بجائے سچائی کی تہہ تک پہنچنے کی امنگ رکھتے ہیں۔ چنانچہ ان کی ذہنیت کو مد نظر رکھتے ہوئے مشمولات کا انتخاب ان تمام امور کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے تاکہ ان میں ادبی اور علمی نثر، نیز شعر کی مختلف صنفوں کے محاسن کی پہچان کا سلیقہ پیدا ہو اور اپنے مقتدر ادیبوں کی نگارشات کے ذریعے ان کے شعور میں ترقی، بصیرت میں گہرائی اور رویوں میں سنجیدگی پیدا ہو۔ ظاہر ہے اس مقصد کو بروئے کار لانے کے لئے پوری ادبی روایت اور نثر و نظم کے مجموعی سرمائے کی چھان بین کرکے ایک جامع انتخاب ترتیب دینے کی ضروت تھی ، لہٰذا یہ ترتیب آپ کے سامنے ہے ۔ جا بجا صفحات پر ادبی شخصیتوں کی تصاویر لذت و آگہی میں اضافہ کرتی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے