aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : डॉ. शुजाअत अली संदेलवी

V4EBook_EditionNumber : 002

प्रकाशक : इदारा फ़रोग़-ए-उर्दू, लखनऊ

प्रकाशन वर्ष : 1963

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : भाषा एवं साहित्य

उप श्रेणियां : इतिहास

पृष्ठ : 345

सहयोगी : इदारा-ए-अदबियात-ए-उर्दू, हैदराबाद

taruf tareekh-e-urdu

पुस्तक: परिचय

کتاب کے مصنف ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں جنہوں نے زبان ، ادب اور تدریس کے شعبوں میں گہری علمیت اور بصیرت کے نقوش چھوڑے ہیں۔ ان کی اس کتاب میں اردو کی تاریخ اس طرح جمع کی گئی ہے کہ اردو کی تاریخ کے ساتھ ہی اس کے بولنے والوں کی تہذیب و معاشرت اور گفتار و کردار کا عکس دکھائی دینے لگتا ہے۔ کتاب کی زبان آسان اور عام فہم رکھی گئی ہے تاکہ اردو سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو اسے سمجھنا دشوار نہ ہو۔ کتاب تین حصون میں منقسم ہے۔ پہلے حصے میں اردو کی ابتدا اور اس کی تدریجی ترقی کا ذکر ہے، اس میں شمالی و جنوبی ہندوستان کی خدمات پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ زبان ماضی میں کن کن ناموں سے پکاری جاتی رہی ہے۔ دوسرا حصہ اردو نظم کے لئے مخصوص ہے۔ اس میں اصناف سخن کی تاریخ، شاعری کے اسلوب اور مشہور شعراء کے حالات پیش کیے گئے ہیں ۔ کتاب کا تیسرا حصہ نثر کے متعلق ہے ۔ پہلے نثر کی تاریخ بیان کی گئی ہے اور اس کے بعد نثر کی مختلف قسموں کا اجمالی تذکرہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ لسانیات اور انشائیہ پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ بوقت ضرورت تقاضۂ تشریح کو دیکھتے ہوئے کہیں کہیں پر فٹ نوٹ لگا دیا گیا ہے مگر اس کی ضرورت کم پیش آئی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए