aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : احمد وصی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : نیوز ٹاؤن پبلیشرز، ممبئی

مقام اشاعت : ممبئی, انڈیا

سن اشاعت : 2015

زبان : Urdu

صفحات : 96

معاون : شارب ردولوی

تحریریں

مصنف: تعارف

احمد وصی ۱۹۴۳ کو یوپی کے شہر سیتاپور میں پیدا ہوئے۔ پورا نام سید احمد وصی رضوی  ہے۔ ان کے والد سید محمد اطہر زائر سیتاپوری بھی ایک معروف شاعر تھے۔ والد کی تربیت اور گھر کے شعری ماحول کی وجہ سے احمد وصی  بہت چھوٹی عمر میں ہی شعر کہنے لگے تھے۔ شروعاتی دور کی شاعری بچوں کے مقبول رسالے ’’کھلونا‘ میں شائع ہوئی۔ احمد وصی کی تعلیم سیتا پور اور لکھنؤ میں ہوئی تھی۔ انہوں نے لکھنؤ یو نیورسٹی سے بی اے اور ایل ایل کی ڈگری حاصل کی۔ لکھنؤ کے زمانۂ قیام میں ہی انہوں نے شاعری کے علاوہ ریڈیو کے لیے ڈرامے، مضامین  اور فیچر لکھنے شروع کر دئے تھے۔والد کے انتقال کے بعد احمد وصی ممبئی چلے گئے ، جہاں انہوں نے ریڈیو کی اردوسروس کے لیےکئی مقبول ڈرامے لکھے۔ ’بہتا ۔پانی ‘’بادلوں کے شہر‘’جگنوں میرے ساتھ‘اور’تتلیاں‘کے نام سے ان کے شعری مجموعے شائع ہوئے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے