Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ابوالفدا اسمٰعیل

سن اشاعت : 1847

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ

صفحات : 774

مترجم : مولوی کریم الدین

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تاریخ ابوالفدا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ابو الفداء عرب مورخ تھا۔ دمشق میں پیدا ہوا۔ صلیبی جنگوں میں عیسائیوں کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔ 1301میں شام کے ایک علاقے کا گورنر بھی رہا۔ کئی کتب تصنیف کیں۔ جن میں تاریخ البشر: قبل از اسلام سے آٹھویں صدی ہجری تک۔ اور تقویم البلدان بہت مشہور ہیں۔ زیر نظر کتاب تاریخ ابوالفدا در اصل تین جلد وں پر مشتمل ہے، پہلی جلد خلافت خاندان امویہ سے شروع ہوتی ہے اور اختتام اندلس میں خلافت خلیفہ مستعفی باللہ عباسی تک کے دور کا ذکر ہے۔ دوسری جلد میں 566 ہجری سے لیکر خلیفہ اسود تک کا ذکر ہے جبکہ تیسیری جلد میں 661 سے لیکر 7 39 تک کا ذکر ہے۔ زیر نظر کتاب میں تینوں جلدیں شامل ہیں۔ ان تینوں جلدوں کا اردو ترجمہ عربی زبان سے مولوی کریم الدین انجام دیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے