زیر مطالعہ " تذکرہ اولیا ء راجستھان" ہے ۔جس کو شاہد احمد جمالی صاحب نے مرتب کیا ہے۔براعظم ہندو پاک میں بے شمار اولیاء کرام علما و مشایخ ہوئے جن کو زندہ یادگاریں آج بھی قائم ودائم ہیں۔ یہی حضرات علم حدیث، علم تفسیر ، علم فقہ ، سبھی کچھ ساتھ لائے تھے۔ ان کے مزارات آج بھی فیض کی بارش برسارہے ہیں۔اس کتاب میں راجستھان کے صوفیاء مشایخ کرام کی حالات و خدمات کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب جامع اور مستند دستاویز ہے۔ یہ تذکرہ دو جلدوں پر مشتمل ہے۔
Curious what other readers are upto? Check this list of favorite Urdu books of Rekhta readers.
See MoreJashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS