Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جیمس ہیڈلے چیز

ناشر : نسیم بک ڈپو، لکھنؤ

سن اشاعت : 1981

زبان : Urdu

موضوعات : ناول, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ناول, جاسوسی

صفحات : 265

مترجم : رمیش چندر شرما

معاون : ریختہ

ٹکٹوں کا چکر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

جیمس ہیڈلے چیز،تجسس، جرم و سزا کی کہانیوں پر مبنی تقریباً 90 انگریزی ناولوں کے تخلیق کار کا نام ہے۔ اس نامور ناول نگار کی پیدائش لندن میں ہوئی تھی اور اس نے برطانوی شاہی فضائیہ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنی خدمات انجام دیں۔ چیز کے بیشتر ناولوں میں مرکزی کردار، جرائم کے ذریعے دولت مند بننے کی کوشش کرتے لیکن ان کا منصوبہ ناکام ہو جاتا ہے۔اور ہیرو کو یہ احساس ہوتا ہے کہ اسے مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا کوئی موقع دستیاب نہیں ہوگا۔ چیز کی ہر کہانی کا انجام، کہانی کے عنوان کے مطابق ہوتا ہے۔ اس کی کہانیاں پڑھنے والے قاتل کے متعلق قطعی اندازہ نہیں لگا سکتے۔بعض اوقات قاری یہ تو جانتا ہے کے قاتل کون ہے لیکن اس کی کتابوں کی خوبصورتی یہ ہے کہ چیز انہیں ہر وقت تجسس میں مبتلا رکھتا ہے کہ اب کیا ہوگا؟۔زیر نظر کتاب "ٹکٹوں کا چکر " بھی جیمز کا ایک مشہور اور نہایت دل چسپ جاسوسی ناول ہے ۔اس ناول کا ترجمہ رمیش چندر شرما نےکیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے