aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب"ام لعلاج" علاج سے متعلق فارسی کی کتاب ہے ۔جس میں علاج کے طریقے بتائے گئے ہیں۔کتاب کو مختلف عنوانات کے تحت مختلف فصلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔"ام العلاج" یعنی علاج کی ماں ،جس میں مختلف بیماریوں کے مختلف علاج کےاہم طریقوں کو سمجھایا گیا ہے۔