aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اردو کی تیسری کتاب"جس کا مقصد بچوں کے لیے مختلف معلومات فراہم کراناہے۔ یہ کتاب تیسری جماعت والوں کے لیے مرتب کی گئی ہے۔زبان بالکل سادہ اور آسان ہے۔اس کتاب میں بچوں کے لیے چھوٹے چھوٹے معلوماتی مضامین شامل ہیں۔جیسے لوہار،مکھی،بڑوں کا کہنا مانو،صفائی،جوار وغیرہ مختلف چیزوں کے بارے میں بچوں کو معلومات فراہم کراتی ،اصلاحی اور تربیتی مواد کے ساتھ یہ کتاب اہم ہے۔ لیکن کتاب ناقص الاول و آخر ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS