مصنف : محمد اکمل

ناشر : ایم۔ آر۔ پبلیکیشنز، نئی دہلی

سن اشاعت : 2016

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تحقیق

صفحات : 143

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-86125-18-7

معاون : محمد اکمل

اردو تحقیق کا عہد زریں

کتاب: تعارف

تحقیق ماضی کی گمشدہ کڑیاں دریافت کرتی اور اور تاریخی تسلسل کا فریضہ انجام دیتی ہے، اور ادب کو اس کے ارتقا کی صورت میں مربوط کرتی ہے۔تحقیق موجود مواد کو مرتب کرتی ہے، اس کا تجزیہ کرتی ہے، اس پر تنقید کرتی ہے اور پھر اس سے ہونے والے نتائج سے آگاہ کرتی ہے۔اردو میں خالص ادبی تحقیق کا آغازبیسوی صدی کے اوائل میں ہوتا ہے۔اس سلسلے میں مولوی عبدالحق، حافظ محمود شیروانی، قاضی عبدالودود، امتیاز علی عرشی، وغیرہ بزرگوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ اردو زبان و ادب میں صرف کیا اور اردو تحقیق کا معیار بلند کیا، زیر نظر کتاب "اردو تحقیق کا عہد زریں"اسی حوالے کی ایک اہم کتاب ہے جس میں اردو کے محققین اور ان کی تحقیقات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیاہے ۔مصنف نے اس عہد زریں میں اردو کے نہایت اہم محققین کو اپنی اس کتاب میں جگہ دی ہے جیسے کہ حافظ محمود خاں شیرانی، سید سلیمان ندوی، مولوی عبد الحق، مسعود حسن رضوی ادیب، نصیر الدین ہاشمی اور محی الدین قادری زور وغیرہ۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے