قواعد زبان پر محمول کتاب ہے جس میں اردو زبان کے اصول و قواعد کو بیان کیا گیا ہے۔ در اصل یہ کتاب جامعہ اردو علی گڑھ کے نصاب کے مطابق تیار کی گئی ہے۔ اس میں اردو زبان کے قواعد بہت ہی آسان طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اردو قواعد کو جاننے اور سمجھنے کے لئے یہ ایک بہترین کتاب ہے۔ اس کتاب کے دوحصے ہیں۔ پہلا حصہ مڈل تا سکینڈری اور دوسرا حصہ سکینڈری تا سینئر سکینڈری کے طلبا کے لئے ان کے جماعتی معیار کو مد نظر رکھتے ہوئے ترتیب دیا گیا ہے۔ زیر نظر حصہ دوم ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS