Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اڈورڈ تھامس

ایڈیٹر : مولوی عبد الستار

ناشر : جامعہ عثمانیہ، سرکار عالی، حیدرآباد

مقام اشاعت : حیدرآباد, پاکستان

سن اشاعت : 1945

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 74

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ذرائع محاصل سلطنت مغلیۂ ہند
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ مختصر سا کتابچہ عثمانیہ یونیورسٹی کے تحت ایڈورڈ ٹامس نے قلمبند کیا جس کا ترجمہ مولوی محمد عبد الستار نے کیا۔ یہ کتاب نصابی ضرورت کے تحت لکھی گئی جس میں 1593 سے 1707 کے دہلی کے پٹھان سلاطین کے نظام محصولات کا تذکرہ ہے۔ لیکن یہاں اس نکتے کی وضاحت ضروری ہے کہ مصنف کو پٹھان کہتے وقت غالباً کوئی سہو ہوا ہوگا جیسا کہ عام طور برطانوی افسر شاہی کے افراد کو ہو جاتا تھا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کتاب کے مشمولات کہیں بھی پٹھان سلاطین کو ذکر نہیں کرتے بلکہ صاف صاف اس میں فیروز شاہ، اکبر، جہانگیر، شاہجہاں اور اورنگ زیب کے محاصل کا ذکر کیا گیا ہے۔ کتاب میں اس کے علاوہ سلطنت مغلیہ کے مختلف ادوار میں صوبہ جاتی محاصل کی مدات آمدنی کا تقابل اور ان کا اجمالی خاکہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ محصولات اور ذرائع محاصل پر یہ ایک اہم کتا ب ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے