aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ندیم کی اشاعت کا آغاز جون۔1931میں ہوا۔ندیم کی ترتبم و ادارت سے انجم مان پوری، سدن ریاست علی ندوی اور سید حسن امام کی وابستگی رہی ہے۔ یہ ایک اہم رسالہ تھا جس میں مختلف علمی اور ادبی موضوعات پربیش قیمت تحریریں شائع ہوئیں ۔ندیم نے صوبۂ بہار کے قلم کاروں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کیا اور انہیں گوشۂ گمنامی سے نکالنے کی مقدور بھر کوشش کی۔
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here