Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

بادل کی نہ بے نام نوازش کی طرف جا

ف س اعجاز

بادل کی نہ بے نام نوازش کی طرف جا

ف س اعجاز

MORE BYف س اعجاز

    بادل کی نہ بے نام نوازش کی طرف جا

    اس چھت سے ٹپکتی ہوئی بارش کی طرف جا

    ان ہونٹوں کی سوکھی ہوئی پپڑی کو نہیں دیکھ

    ہونٹوں پہ ابھرتی ہوئی خواہش کی طرف جا

    اب تجھ سے بھی مجھ کو کوئی امید نہیں ہے

    بیٹے تو مری آخری خواہش کی طرف جا

    اپنے لئے لوگوں میں محبت کو نہیں دیکھ

    تو اپنے خلاف اپنی ہی سازش کی طرف جا

    رو رو کے ترے اپنے تجھے قتل کریں گے

    جذبات کی مت جھوٹی نمائش کی طرف جا

    جا دیکھ تجھے کس طرح وہ لوٹ رہا ہے

    غافل کبھی دشمن کی رہائش کی طرف جا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے