کسی بلبل کا دل جلا ہوگا

جگر مراد آبادی

کسی بلبل کا دل جلا ہوگا

جگر مراد آبادی

MORE BY جگر مراد آبادی

    ایک بار مشاعرہ ہورہا تھا ۔ ایک مسلم الثبوت استاد اٹھے اور انہوں نے طرح کاایک مصرعہ دیا۔

    ’’چمن سے آرہی ہے بوئے کباب‘‘

    بڑے بڑے شاعروں نے طبع آزمائی کی لیکن کوئی گرہ نہ لگا سکا ۔ ان میں سے ایک شاعر نے قسم کھالی کہ جب تک گرہ نہ لگائیں گے، چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔ چنانچہ وہ ہر صبح دریا کے کنارے نکل جاتے اونچی آواز سے الاپتے ۔

    ’’چمن سے آرہی ہے بوئے کباب‘‘

    ایک روز ادھر سے ایک کم سن لڑکا گزرا جونہی شاعر نے یہ مصرعہ پڑھا، وہ لڑکا بول اٹھا۔

    کسی بلبل کا دل جلا ہوگا

    شاعر نے بھاگ کر اس لڑکے کو سینے سے لگایا۔ یہی لڑکا بڑا ہوکر جگر مرادآبادی کے نام سے مسلم الثبوت استاد بنا۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Added to your favorites

    Removed from your favorites