راحت کا رنگ

بشیر بدر

راحت کا رنگ

بشیر بدر

MORE BY بشیر بدر

    مؤناتھ بھنجن میں مشاعرہ ہورہا تھا ۔ بشیربدر نظامت کررہے تھے ۔ راحت اندوری جن کا رنگ گہرا سانولا سلونا ہے ، ان کی سرمستی کا دور تھا ، مائیک پر آتے ہی بولے۔

    ’’حضرات !میں کل سے بہت خوش ہوں۔ دراصل اپنے رنگ کی وجہ سے شرمندہ شرمندہ رہتا تھا، لیکن بابو جگجیون رام نائب وزیر اعظم کی صدارت میں مشاعرہ پڑھنے کا موقع ملا ۔ ان کے رنگ کو اگر آپ ذہن میں رکھیں تو میں خاصا قبول صورت آدمی ہوں۔بابو جی کو دیکھنے کے بعد میں بہت خوش ہوں ۔‘‘

    بشیر بدر نے کہا کہ بابو جی بھی بہت خوش ہیں کہ ان کی قوم میں اتنا اچھا شاعر پیدا ہوگیا ۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY